چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات پولیس کی کارروائی، خاتون سمگلر گرفتار،بھاری مقدار میں منشیات برآمد

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات پولیس نے خاتون سمگلر کو گرفتار کرکے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کیں۔ پولیس کے جاری کردہ بیان کے مطابق ڈی پی او سوات دلاور خان بنگش کو اطلاع ملی تھی کہ خاتون سمگلر بھاری مقدار میں چرس سوات سمگل کر رہی ہے جس پر انہوں نے ایس ایچ او غالیگے زاہد شاہ کی قیادت میں ٹیم تشکیل دی۔ ٹیمنے لنڈاکے کے مقام پر خاتون سمگلرمسماۃ(ر م) سکنہ منگلور سوات سے ساڑھے تین کلوگرام چرس برآمد کرکے اسے گرفتار کرلیا۔

Related posts

چکدرہ تا قندیل مین روڈ عوام کے لئے وبال جاں بن گئی

Ba Khabar Swat

بحرین موٹر کار حادثہ، لاپتا آخری شخص کی لاش بھی دریا سے نکال لی گئی

Ba Khabar Swat

سوات، کورونا سے مزید دو افراد جاں بحق، 84 فیصد وینٹی لیٹر بھر گئے

Ba Khabar Swat

Leave a Comment