چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات اور گرد نواح کے اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.1 ریکارڈ

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات اور گرد نواح کے اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.1، گہرائی 146 کلومیٹر اور مرکز افغانستان اور تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔

Related posts

mingora news

Ba Khabar Swat

سوات، تیسرے روز بھی بارش و برف باری کا سلسلہ جاری رہا

Ba Khabar Swat

ٹاؤن شپ، صفائی کی ناقص صورتحال پر ریزیڈنٹ سوسائٹی کا ایکشن

Ba Khabar Swat

Leave a Comment