(باخبر سوات ڈاٹ کام)تھانہ خوازہ خیلہ کی حدود میں واقع علاقہ میاندم میں 16سالہ لڑکی نے خود کشی کرلی۔ پولیس کے مطابق مسماۃ(ان) نے نامعلوم وجوہات کی بناء پر گھر میں موجود پستول سے خود پر فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگئی۔ پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کے لئے اسپتال منتقل کرکے تفتیش شروع کردی۔
next post
