چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات یونیورسٹی،مون سون شجرکاری مہم کا آغاز

(باخبر سوات ڈاٹ کام) یونیورسٹی آف سوات میں مون سون شجرکاری مہم کا آغاز کیا گیا۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حسن شیر نے ایڈمنسٹریشن بلاک کے صحن میں پودا لگا کر مہم کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ اس موقع پر رجسٹرار محمد ریاض، پرووسٹ ڈاکٹرحضرت بلال، شعبہئ فارسٹری اینڈ ایگریکلچر سائنسز کے چیئرمین ڈاکٹر فضل ربی، ایڈمن آفیسر ڈاکٹر عمران اور فیکلٹی اور طلبہ بھی موجود تھے۔ اس موقع پر وائس چانسلر نے مون سون شجرکاری کی اہمیت پر زور دیا اور کہا کہ درخت ماحول کے تحفظ میں کلیدی کردار ادا کرتا ہے۔ہر شہری کو اس مہم میں حصہ لینا چاہیے۔

Related posts

سیدو شریف ہسپتال میں کورونا سے مزید 3 مریض انتقال کرگئے

Ba Khabar Swat

شاہراہوں پر عمارتی ملبہ ڈالنے والوں کے خلاف آپریشن شروع

Ba Khabar Swat

بہا، پرائمری اسکول کی عمارت پر ہائی اسکول کی انتظامیہ کا قبضہ، طلبہ سراپا احتجاج

Ba Khabar Swat

Leave a Comment