چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، ڈی پی اوکی ہدایت پر کارروائی، بھاری مقدار میں منشیات برآمد، ملزمان گرفتار

(باخبر سوات ڈاٹ کام) ڈی پی او سوات کی ہدایت پر سوات میں نارکاٹکس ایریڈیکشن ٹیم(این ای ٹی)نے خصوصی کارروائی کرکے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرکے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس ترجمان کے جاری کردہ بیان کے مطابق خصوصی ٹیم نے چھاپے مار کر چار کلوگرام سے زائد چرس، 412گرام ہیروین اور314 گرام آئس برآمد کرکے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

Related posts

گرانفروشوں اور ناقص خوراکی اشیا فروخت کرنے والوں کی واٹ لگ گئی

Ba Khabar Swat

بحرین، مرحوم قاری کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا

Ba Khabar Swat

سوات، دریا میں ڈوب کر لاپتا ہونے والے بچے کی لاش نکال لی گئی

Ba Khabar Swat

Leave a Comment