چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

مینگورہ، واسا نے ”چوہا مار آپریشن“ کا آغاز کردیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ شہر میں چوہوں کے خلاف ”واسا“ سوات نے آپریشن شروع کردیا۔ ”واسا“ سوات کے ترجمان کے جاری کردہ بیا ن کے مطابق شہر کے مختلف علاقوں میں چوہوں کے خلاف آپریشن میں 45 اہلکار حصہ لے رہے ہیں۔ پہلے دن شہر میں دو سو سے زائد چوہوں کو چوہے مار ادویہ کے ذریعے مارا گیا۔ ترجمان کے مطابق چوہوں کے خلاف یہ آپریشن جاری رہے گا۔

Related posts

ملم جبہ،فوج کی جانب سے 60 بچوں کی اسکی انگ تربیت کا آغاز

Ba Khabar Swat

سیدو شریف تدریسی ہسپتال، کورونا بلاک میں مریضوں کی تعداد کم ہوکر 14 رہ گئی

Ba Khabar Swat

حکمرانوں کو ملک مزید تباہ کرنے نہیں دیں گے، حمید الحق

Ba Khabar Swat

Leave a Comment