چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

مینگورہ بائی پاس، دریا کنارے جاری عید میلہ بند کردیا گیا

(باخبرسوات ڈاٹ کام) مینگورہ بائی پاس پر دریائے سوات کے کنارے جاری عید میلہ کو بند کردیا گیا۔ انتظامیہ کی جانب سے کورونا کیسوں میں اضافے اور میلہ میں ایس اُو پیز کا خیال نہ رکھنے پر انتظامیہ نے میلہ بند کردیا۔ اس سے پہلے کچھ وکلا نے میلہ میں فحاشی و عریانی پر میلہ کے خلاف درخواست دائر کی تھی۔

Related posts

بریکوٹ چونگی، 21سالہ نوجوان نے خود کشی کرلی

Ba Khabar Swat

نامعلوم بیماری سے دو بھائیوں سمیت 4 بچے جاں بحق

Ba Khabar Swat

مینگورہ پولیس سٹیشن کے سامنے خواجہ سراؤں کا احتجاجی مظاہرہ

Ba Khabar Swat

Leave a Comment