چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

بحرین، ٹریکردوستوں کی گاڑی کھائی میں گرگئی،ایک جاں بحق، چھے زخمی

(باخبرسوات ڈاٹ کام) بحرین سے ٹریکنگ کے لئے جانے والے دوستوں کی گاڑی کھائی میں گرگئی۔ نتیجتاً ایک جاں بحق اور چھے زخمی ہوگئے۔ بحرین سے تعلق رکھنے والے ٹریکر جانشئی بانڈہ جارہے تھے کہ کالام سے آگے ان کی پک اپ ڈرائیور سے بے قابو ہوکر کھائی میں جاگری۔نتیجتاً سکول ٹیچر ٹریکر اکر حسین جاں بحق اور باقی 6 ٹریکر زخمی ہوگئے جن کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا۔

Related posts

مرغزار، پک اَپ کھائی میں گرنے سے پانچ افراد زخمی

Ba Khabar Swat

مینگورہ پولیس کی کارروائی، چوری کرنے والے گروہ کے تین ارکان گرفتار 

Ba Khabar Swat

سوات میں شادی بیاہ کے موقع پر آتش بازی پر پابندی ختم

Ba Khabar Swat

Leave a Comment