چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

مٹہ ماندور، مکان کی چھت گرنے سے خاتون ملبے تلے دب گئی

(باخبرسوات ڈاٹ کام) تحصیل مٹہ کے علاقہ ماندور میں مکان کی چھت گرنے سے خاتون ملبے تلے دب گئی۔ ریسکیو ہیڈ کواٹر کے مطابق ریسکیو اہلکاروں نے پہنچ کر 42 سالہ خاتون کو زخمی حالت میں ملبے سے نکال کر طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کیا۔

Related posts

کالام، ’’سود‘‘ پر رقم دینے والے کے خلاف سود ایکٹ کے تحت پہلا مقدمہ درج

Ba Khabar Swat

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

Leave a Comment