(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات اور گرد و نواح کے اضلاع میں دوسرے روز بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.7، زیرِ زمین گہرائی 135 کلومیٹر اور مرکز ہندو کش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔
previous post