چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات یونیورسٹی، ڈاکٹر حسن شیر تین سال کے لیے ڈین تعینات

(باخبر سوات ڈاٹ کام) گورنر خیبر پختون خوا، چانسلر سوات یونیورسٹی شاہ فرمان نے سیکشن 12(B)(2) کے تحت سوات یونیورسٹی کے پرو چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حسن شیر کو آئندہ تین سال کے لئے ڈین فیکلٹی آف لائف سائنسز تعینات کردیا۔ ڈاکٹر حسن شیر سوات یونیورسٹی کے وائس چانسلر بھی رہ چکے ہیں۔ اس کے علاوہ وہ کئی عالمی اعزازات حاصل کر چکے ہیں۔

Related posts

سوات، دوسرے روز بھی سمارٹ لاک ڈاؤن پر عمل نہ ہوسکا

Ba Khabar Swat

جے یو آئی رہنما سید حبیب علی شاہ کی دوبارہ ن لیگ میں شمولیت

Ba Khabar Swat

سوات تعلیمی بورڈ نے میٹرک کے نتائج کا اعلان کردیا

Ba Khabar Swat

Leave a Comment