چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، کورونا سے مزید 3مریض انتقال کرگئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سیدو شریف ہسپتال کے کورونا بلاک میں مزید 3 مریض جاں بحق ہوگئے۔ ہسپتال میں کورونا کے مریضوں نے دو سو کا ہندسہ کراس کرگیا۔ ہسپتال ترجمان ڈاکٹر نجیب اللہ کے مطابق اس وقت ہسپتال کے کورونا بلاک میں 203 مریض زیرِ علاج ہے۔ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 29 نئے مریضوں کو داخل کیا گیا۔20 مریضوں کو صحت یابی کے بعد ڈسچارچ کردیا گیا۔ سوات کے نجی ہسپتالوں میں بھی درجنوں کی تعداد میں کورونا کے مریض تشویشناک حالت میں زیرِ علاج ہیں۔

Related posts

مینگورہ نویکلے، نامعلوم معمر شخص کی لاش برآمد

Ba Khabar Swat

مینگورہ پولیس کی کارروائی، 1074 گرام چرس برآمد، ملزمان گرفتار

Ba Khabar Swat

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

Leave a Comment