چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

پہلا فیئریونائٹیڈ بیڈ منٹن ٹورنامنٹ اختتام پذیر، امانکوٹ کی ٹیم فاتح قرار

(باخبر سوات ڈاٹ کام) امانکوٹ میں پہلا فیئریونائٹیڈ بیڈ منٹن ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہوگیا۔ عبدالباسط اور فرازنے میدان مارلیا۔ فائنل مقابلوں میں چارباغ کے عتیق اللہ اورحسنین کو دو صفر کی سیٹ سے شکست دے دی۔مقابلوں میں ضلع بھر سے چوبیس ٹیموں نے حصہ لیا۔ فلیش لائٹ میں بڑی تعدادمیں شائقین نے فائنل مقابلے دیکھے۔ فائنل مقابلے میں امانکوٹ کی ٹیم نے چارباغ کو دو صفر کی سیٹ سے ہرا کر ٹورنامنٹ اپنے نام کرلیا۔ فائنل مقابلے کے مہمان خصوصی سینئرصحافی نیازاحمدخان نے تھے جنہوں نے بہترین کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں میں انعامات اور ٹرافیاں تقسیم کیں۔

Related posts

پبلک سیفٹی کمیشن ضلع سوات کا اجلاس زیر صدارت جہانزیب نفیس ایڈوکیٹ منعقد

Ba Khabar Swat

سوات، ٹریفک کے الگ حادثات، ایک شخص جاں بحق، تین زخمی

Ba Khabar Swat

مینگورہ، شہر کے ایم پی اے نے کمشنر کے احکامات پاؤں تلے روند دئے

Ba Khabar Swat

Leave a Comment