چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، دو الگ حادثات میں خاتون سمیت 2 افراد انتقال کرگئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں دو الگ حادثات میں خاتون سمیت 2 افراد انتقال کرگئے۔ پولیس کے مطابق سہراب خان چوک میں موٹر کا نے ایک خاتون مسماۃ (پ) زوجہ جاوید کو ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں وہ انتقال کرگئی۔ تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقے ٹھیکدارئی میں تیس سالہ نوجوان فیصل ولد فضل جان اپنے گھر میں بجلی کرنٹ لگنے سے بے ہوش ہوگیا، جسے فوری طبی امداد کے لئے خوازہ خیلہ ہسپتال منتقل کردیا گیا، تاہم وہ جانبرنہ ہوسکا اور دم توڑگیا۔

Related posts

مٹہ بالا سور، آگ لگنے سے دو کمرے جل کر خاکستر،چھے مویشی ہلاک 

Ba Khabar Swat

سوات، نجی کالج نے گبین جبہ کا کوڑا کرکٹ اکھٹا کرکے ٹھکانے لگا دیا

Ba Khabar Swat

سوات،سیاحتی مقامات، رہائشی علاقوں و دیگر جگہوں میں بلاسٹنگ پر پابندی عائد

Ba Khabar Swat

Leave a Comment