چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

مٹہ، نجی سکول کے ٹیچر نے معصوم طالب علم کو زیادتی کا نشانہ بنا لیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل مٹہ میں نجی سکول کے ٹیچر نے 9 سالہ طالب علم کو زیادتی کا نشانہ بنا لیا۔ پولیس کے مطابق سمبٹ میں نجی سکول کا9 سالہ طالب علم آیا، تو اس وقت سکول بند تھا۔تاہم سکول میں موجود ٹیچرجاوید اقبال سکنہ لاہور نے بچے کو اپنے کمرے میں لے جاکر مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا۔ پولیس کے مطابق بچے کی میڈیکل رپورٹ مثبت آنے کے بعد ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

Related posts

5 جولائی، معارف القرآن لنڈیکس میں عظیم الشان علما کنونشن کا انعقادہوگا

Ba Khabar Swat

سوات، مزید 24 افراد میں کورونا کی تصدیق، تعداد 2871 ہوگئی

Ba Khabar Swat

ٹریفک حادثہ میں زخمی ہونے والے ڈاکٹر فہیم بھی چل بسے

Ba Khabar Swat

Leave a Comment