چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات کے سنگین باچا نے گولڈ میڈل حاصل کرلیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کے رہائشی سنگین باچا نے پشاور یونیورسٹی کے شعبہ جنڈر سٹڈیز میں گولڈ میڈل حاصل کرلیا۔ سنگین باچا کا تعلق سوات کے دور اُفتادہ علاقہ تورتوت ملم جبہ سے ہے۔

Related posts

کمشنر ملاکنڈد ڈویژن کا تین نئے کالجوں کے قیام کی ضرورت پر اتفاق

Ba Khabar Swat

دیولئی، موٹر کار سے 55 کلو گرام دنداسہ برآمد،ملزمان گرفتار

Ba Khabar Swat

بریکوٹ غونڈئی، سیکڑوں سال پرانے مندر کے آثار دریافت

Ba Khabar Swat

Leave a Comment