چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات یونیورسٹی شجر کاری مہم، چارباغ کیمپس میں پودے لگا دیے

(باخبر سوات ڈاٹ کام) یونیورسٹی آف سوات کے فنانس ڈپارٹمنٹ کے افسران اور سٹاف نے شجرکاری مہم کے سلسلے میں چارباغ کیمپس میں پودے لگائے۔ یونیورسٹی میں جاری شجرکاری مہم کے سلسلے میں امسال دس ہزار سے زائد مختلف پودے لگائے جائیں گے۔ ڈائریکٹر فنانس ارشدعلی خان کی سربراہی میں گذشتہ روز سٹاف اور عملہ کے ارکان نے اپنے ہاتھوں سے پودے لگائے۔ ارشد علی خان نے اس موقع پر اس عزم کا اعادہ کیا کہ یونیورسٹی کیمپس ایک سرسبز اور ماڈل کیمپس کے طور پر استوار کیا جائے گا۔

Related posts

ضلع کونسل سوات کا ماہانہ اجلاس 26 اور 27 مارچ کوہوگا

Ba Khabar Swat

شموزئی پارڑئی، ٹرک کی ٹکر سے 6 سالہ بچی شدید زخمی

Ba Khabar Swat

بحرین، موٹر سائیکل حادثہ میں دو نوجوان شدید زخمی

Ba Khabar Swat

Leave a Comment