چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

منگلور بش بنڑ،زمین کے تنازع پر باثر افراد کا خاندان کے معمر سربراہ پر تشدد

(باخبر سوات ڈاٹ کام) منگلور کے علاقہ بیش بنڑ میں زمین کے تنازع پر باثر افراد نے معمر خاندان پر تشدد کرکے گھر سے نکال دیا۔ بااثر افراد کے تشدد سے عمر رسیدہ شخص کا ہاتھ ٹوٹ گیا اور ان کی اہلیہ بھی زخمی ہوئی جن کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ پویس نے 8 افراد کو گرفتار کرلیا۔

Related posts

سوات، مزید 81افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق

Ba Khabar Swat

فتح پور، پولیس کی کارروائی، جعلی عامل گرفتار

Ba Khabar Swat

سرکاری ایمبولینس گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق

Ba Khabar Swat

Leave a Comment