چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، کورونا سے مزید 3 مریض انتقال کرگئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں کورونا وائرس کے وار جاری، سیدو تدریسی ہسپتال میں مزید3مریض انتقال کر گئے۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطا بق رواں ماہ کے دس دنوں میں سیدو ہسپتال میں کورونا سے 36 مریضوں کا انتقال ہوگیا ہے۔ اس وقت ہسپتال کے کورونا بلاک میں 165 مریض زیرِ علاج ہیں۔ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ہسپتال میں 21 نئے مریضوں کو داخل کیا گیا۔ 11 مریضوں کو صحت یابی کے بعد ہسپتال سے رخصت کیا گیا۔

Related posts

سوات، ہیلمٹ نے پہننے والوں اور کم سن ڈرائیوروں کے خلاف گرینڈ آپریشن کا آغاز

Ba Khabar Swat

mingora news

Ba Khabar Swat

Mankyal Swat, 8 Years Old Boy Falls into the River

Ba Khabar Swat

Leave a Comment