چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، کورونا سے مزید تین مریض انتقال کر گئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سیدو شریف تدریسی ہسپتال کے کورونا بلاک میں کورونا کے زیرِ علاج مزید تین مریض انتقال کر گئے۔ 20 نئے مریضوں کو داخل کیا گیا۔ ہسپتال کے ترجمان ڈاکٹر نجیب اللہ کے مطابق ہسپتال سے 23 کورونا مریضوں کو صحت یابی کے بعد رخصت کردیا گیا۔ اس وقت ہسپتال میں 159 مریض داخل ہیں۔

Related posts

کبل غوریجہ، چار افراد نے بچے کو تشدد کا نشانہ بنایا

Ba Khabar Swat

سوات میں دوسرے روز بھی بارش، موسم خوشگوار

Ba Khabar Swat

سوات، مزید8افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق، تعداد480 ہوگئی

Ba Khabar Swat

Leave a Comment