چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

اے این پی سوات،کابینہ کی خالی نشستوں پر نامزدگی مکمل

(باخبر سوات ڈاٹ کام) عوامی نیشنل پارٹی ضلع سوات نے کابینہ کی خالی نشستوں پر نامزدگی مکمل کردی۔ اے این پی ترجمان کے مطابق عاصم اللہ خان دنگرام کو سینئرنائب صدر، ممتاز علی شکردرہ ایڈیشنل جنرل سیکرٹری اور ضیاء الحق ناصر کو ضلعی ترجمان نامزد کردیا۔ اس سے پہلے ایڈیشنل جنرل سیکرٹری عبدالمالک، ضلعی ترجمان عبدالصبور اور ضلعی سالار رشید خان نے اپنے عہدوں سے استعفا دیا تھا۔

Related posts

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

سوات کے عبدالغفور ڈائریکٹر کنزرویٹر وائلڈ لائف پشاور چڑیا گھر تعینات

Ba Khabar Swat

این اے تین سوات، شہباز شریف نے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرا دیے

Ba Khabar Swat

Leave a Comment