(باخبر سوات ڈاٹ کام)سیدو شریف کے علاقہ بٹورہ میں جواں سال لڑکی نے مبینہ طور پر خود کو گولی مار کر خود کشی کرلی۔ پولیس کے مطابق 19 سالہ مسماۃ (ا) نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر گھر میں خود کو گولی مار دی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگئی۔ کوکڑئی پولیس نے پوسٹ مارٹم کے بعد لاش ورثا کے حوالے کرکے تفتیش شروع کردی۔
previous post
next post
