چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

پنجی گرام، نوجوان کا قاتل اپنا ہی دوست نکلا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) پنجی گرام میں 27 سالہ نوجوان کو اس کے پراڈو جیپ کے اندر اتوار کو قتل کرنے والا اس کا اپنا دوست نکلا۔ ایس ایچ او تھانہ رحیم آباد محمد ایاز خان نے پیر کو پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ واردات کے بعد پولیس کی خصوصی ٹیموں نے جدید طریقے سے تفتیش کی۔ چوبیس گھنٹے کے اندر ملزم 19 سالہ سحاب خان ساکن محلہ گل مشال مینگورہ اور سہولت کاراختر علی ساکن اوڈیگرام تک پہنچے۔ آلہ قتل سمیت گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق مقتول اور قاتل قریبی دوست تھے اور اکثر اوقات ایک ساتھ ہوتے تھے۔

Related posts

ارضیات کے عالمی دن کے موقع پر ایگریکلچر یونیورسٹی سوات میں یک روزہ سیمینار

Ba Khabar Swat

سوات، ہر سال 51 ہزار میٹرک ٹن ٹماٹر کی پیداوار ہوتی ہے، خصوصی رپورٹ

Ba Khabar Swat

بریکوٹ کوٹہ، موٹر سائیکل سوارکی ٹکر سے ماں بیٹے سمیت زخمی

Ba Khabar Swat

Leave a Comment