(باخبر سوات ڈاٹ کام) جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی ضلع سوات ڈاکٹر خالد فاروق نے تحصیلِ بحرین کا تنظیمی دورہ کیا۔ اس دوران انہوں نے ہر وی سی میں تنظیمی کام کا تفصیلی جائزہ لیااورآئندہ کے لئے لائحہ عمل طے کیا۔اس موقع ان کے ساتھ نائب امرائے ضلع حبیب اللہ ثاقب اور حافظ اکرام اللہ بھی موجود تھے۔
previous post
