چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، کورونا سے ایک اور مریض انتقال کرگیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سیدو شریف تدریسی ہسپتال کے کورونا بلاک میں زیرِ علاج ایک اور مریض انتقال کرگیا۔ ہسپتال ترجمان ڈاکٹر نجیب اللہ کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 11 نئے مریضوں کو داخل کیا گیا اور10 مریضوں کو صحت یابی پر ہسپتال سے رخصت کردیا گیا۔ اس وقت ہسپتال میں 76 مریض زیرِ علاج ہیں۔

Related posts

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

بشیگرام، پاک آرمی کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

Ba Khabar Swat

سوات یونیورسٹی، شعبہ ایجوکیشن اینڈسٹاف ٹریننگ میں ایم فل پروگرام منظور

Ba Khabar Swat

Leave a Comment