چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

پی ٹی آئی حکومت نے ملک کو کنگال کردیا ہے، محمد امین

(باخبر سوات ڈاٹ کام)پی ٹی آئی حکومت نے ملک کو کنگال کردیا ہے۔غریب عوام دو وقت کی روٹی کے لئے ترس رہے ہیں۔آئے روز مہنگائی کے بم گرائے جارہے ہیں۔عوام اپنے حقوق کے لئے اُ ٹھ کھڑے ہوں۔ان خیالات کا اظہار امیر جماعت اسلامی مینگورہ شہر محمد امین نے مینگورہ شہرکے ہفتہ وار اجتماع اور بعد ازاں ذمہ داران کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ ملک پر بیرونی قرضے حد سے بڑھ گئے ہیں۔پی ٹی آئی حکومت نے ملک کو کنگال کردیا ہے۔عوام اپنے حقوق کیلئے اُٹھ کھڑے ہوں۔جماعت اسلامی امانتدار قیادت رکھتی ہے اور اسلامی نظام تمام مسائل کا حل ہے۔

Related posts

سوات، ہرے بھرے پہاڑ کالے پتھروں میں تبدیل ہوگئے

Ba Khabar Swat

16سالہ لڑکی نے خود پر پستول سے فائرنگ کرکے خودکشی کرلی

Ba Khabar Swat

پشاورمیں ڈاکٹر پر مبینہ تشدد،سوات کے ہسپتالوں میں ڈاکٹروں کی ہڑتال

Ba Khabar Swat

Leave a Comment