چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

کالام روڈ، نامکمل پلوں کی وجہ سے ایک اورٹرک حادثہ کا شکار

(باخبر سوات ڈاٹ کام) کالام روڈ پر نامکمل پلوں کی وجہ سے ایک اورٹرک عارضی پل پار کرتے ہوئے گر گیا۔ کالام روڈ کی تعمیر کے بعد بھی اس روڈ پر 20 پلوں کی تعمیر سیاست کی نذر ہوگئی جس کی وجہ سے آئے دن حادثات پیش آتے ہیں، جن میں قیمتی جانیں ضائع ہوچکی ہیں۔

Related posts

موسمِ سرما کی پہلی برف باری و بارش، بالائی علاقوں میں موسم سرد

Ba Khabar Swat

برہ درشخیلہ، اہل علاقہ کا منشیات فروشوں کے خلاف مظاہرہ

Ba Khabar Swat

شکردرہ میں 22سالہ نوجوان نے خود کشی کرلی

Ba Khabar Swat

Leave a Comment