چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، کورونا وائرس کی مثبت کیسوں کی شرح صفر ہوگئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں کورونا وائرس کی مثبت کیسوں کی شرح صفر ہوگئی۔ محکمہئ صحت کے مطابق اس وقت ہسپتال میں مریضوں کی تعداد 18 رہ گئی ہے، جن میں بیشتر مریض صحت یاب ہورہے ہیں۔

Related posts

چار روزہ انسداد پولیو مہم شروع

Ba Khabar Swat

سوات، مزید سات افراد میں کرونا کی تصدیق، تعداد 157 ہوگئی

Ba Khabar Swat

سوات، غیر ملکی دہشت گرد کو 14 سال قید کی سزا سنا دی گئی

Ba Khabar Swat

Leave a Comment