چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، دفعہ 144 کے باوجود پی ڈی ایم کا مہنگائی کے خلاف کیمپ جاری

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں جلسے جلوس اور اجتماعات پر دفعہ 144 کے تحت پابندی کے باوجود پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ کا مہنگائی کے خلاف احتجاجی کیمپ تیسرے روز بھی جاری رہا۔ نشاط چوک میں قائم کیمپ میں تیسرے روز بھی کارکنوں اور عام لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

Related posts

سوات، سیاحوں کو لوٹنے والے غیر ملکی ڈکیت گروہ کا آخری ملزم بھی گرفتار

Ba Khabar Swat

عالمی یوم انسداد تمباکو کے موقع پر آگاہی واک کا اہتمام

Ba Khabar Swat

سیدو شریف ہسپتال،کورونا سے مزید6 افراد انتقال کرگئے

Ba Khabar Swat

Leave a Comment