(باخبر سوات ڈاٹ کام)سیدو شریف تدریسی ہسپتال کے کورونا بلاک میں زیرِ علاج ایک اور مریض چل بسا۔ ہسپتال ترجمان کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 9 نئے مریضوں کو داخل اور 3 کو ڈسچارج کردیا گیا۔ اس وقت ہسپتال میں 23 مریض زیرِ علاج ہیں۔ روزانہ مثبت کیسوں کی شرح0.9 فیصد ریکارڈ کی گئی۔
