چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

خوازہ خیلہ، پی ڈی ایم کا مہنگائی، بے روزگاری اور بد امنی کے خلاف مظاہرہ

(باخبر سوات ڈاٹ کام) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے خوازہ خیلہ میں مہنگائی، بے روزگاری اور بد امنی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرے میں پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کے کارکنوں، مقامی رہنماؤں اور عام لوگوں نے شرکت کی۔ مقررین نے موجودہ مہنگائی کے ذمہ دار حکمرانوں کو قرار دے کر ان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا۔

Related posts

ن لیگ کے مرکزی صدر 14جولائی کو سوات، شانگلہ میں جلسوں سے خطاب کریں گے

Ba Khabar Swat

Matta, kbarh ke dukanoo main aagh barahak uthee,lakhoon ka saman raakh main tabdeel

Ba Khabar Swat

تمام شعبوں میں کارکردگی پر توجہ دی جائے،کمشنر ملاکنڈ ڈویژن

Ba Khabar Swat

Leave a Comment