چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

گوگدرہ، معمولی تکرار پرچاقو کے وار سے ایک شخص قتل

(باخبر سوات ڈاٹ کام) تھانہ رحیم آباد کی حدود میں واقع علاقہ گوگدرہ میں معمولی تکرار پرملزم نے چاقو کے وار کرکے چچازاد کو قتل کردیا۔ ایس ایچ اُو کے مطابق ملزم عمران نے معمولی تکر ار پر طیش میں آکر اپنے چچا زاد مقصود پر چاقو کے وار کرکے شدید زخمی کردیا جو بعدازاں اسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتا رکرکے مقدمہ درج کرلیا۔

Related posts

فیڈریشن کا نام بدنام کرنے کی ہرکوشش کوناکام بنائیں گے، شیرین زادہ بدر

Ba Khabar Swat

محنت کش کنویں میں گرکر جاں بحق

Ba Khabar Swat

پہاڑوں اور جنگلات میں آگ لگنے کا سلسلہ پھر شروع ہوگیا

Ba Khabar Swat

Leave a Comment