چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

مٹہ میں پی پی پی کا 10 نومبر کومہنگائی کے خلاف جلسہ ہوگا، ڈاکٹر امجد علی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) پاکستان پیپلزپارٹی 10 نومبر کومٹہ سوات میں مہنگائی کے خلاف جلسہ کرے گی جس سے صوبائی صدر نجم الدین خان خطاب کریں گے۔ پارٹی کے ہیلتھ ایڈوائزر ڈاکٹر امجدعلی کے مطابق اس جلسہ کو کامیاب بنانے کے لئے ضلع بھر کے پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور کارکن گھر گھر اور ہر گلی کوچے اور بازارمیں جاکر آگاہی مہم بھی چلارہے ہیں۔

Related posts

بجلی شارٹ سرکٹ سے مکان راکھ کے ڈھیر میں تبدیل

Ba Khabar Swat

23 اور 24 اپریل کو تمام پرائیویٹ سکول بند رہیں گے، پی ایس ایم اے

Ba Khabar Swat

سیلاب کے خدشے کے پیشِ نظر ہائی الرٹ جاری

Ba Khabar Swat

Leave a Comment