چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، وکلا کی مہنگائی کے خلاف ہڑتال، احتجاج بھی ریکارڈ کرایا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) پشاور بار کونسل کی اپیل پر سوات میں بھی وکلا نے مہنگائی کے خلاف ہڑتال کی۔ وکلا ہائی کورٹ، ڈسٹرکٹ و تحصیل کورٹس میں پیش نہیں ہوئے اور موجودہ مہنگائی کے خلاف احتجاج کیا۔

Related posts

منصور احسان یوتھ پارلیمنٹ خیبر پختون خواہ کے ایم پی اے منتخب

Ba Khabar Swat

مینگورہ چکدرہ روڈ پر تعمیراتی کام کی بندش، اہلِ علاقہ کا مین روڈ بند کرکے مظاہرہ

Ba Khabar Swat

30لاکھ بھتہ مانگنے والا شخص گرفتار

Ba Khabar Swat

Leave a Comment