چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

کوزہ بانڈئی، ہائی ایس کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل کبل کے علاقہ کس، کوزہ بانڈئی میں ہائی ایس کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگیا۔ ظہیر اللہ موٹر سائیکل پر جارہا تھا کہ تیز رفتار ہائی ایس کی ٹکر سے جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے ہائی ایس ڈرائیور سلیم ساکن مٹہ کو گرفتار کرلیا۔

Related posts

وزیر اعلیٰ کے حلقہ میں بجلی لوڈ شیڈنگ کے خلاف اہل علاقہ کا احتجاج

Ba Khabar Swat

Electric Pole Falls Down, Left two Bikers Injured

Ba Khabar Swat

سوات، خان عبدالولی خان کی برسی بائیس جنوری کو منائی جائے گی

Ba Khabar Swat

Leave a Comment