چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

مدین روڈ، سبزی منڈی کے قریب فائرنگ سے ایک شخص شدید زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ شہر کے مدین روڈ پر سبزی منڈی کے قریب فائرنگ کرکے ایک شخص کو شدید زخمی کردیا گیا۔ ایس ایچ او مینگورہ مجیب عالم خان کے مطابق محب اللہ ولد محمد ریاض ساکن بٹگرام سبزی منڈی کے قریب جارہا تھا کہ ملزم خالد خان ولد نمروز خان ساکن بشام نے اس پر فائرنگ کی۔ وہ فرار ہورہا تھا کہ پولیس نے گرفتار کرلیا۔ زخمی کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ وجہ سابق عداوت بتائی جاتی ہے۔

Related posts

سوات قومی جرگہ کا امن کے لیے کل اتوار کو احتجاج کا اعلان

Ba Khabar Swat

مینگورہ، جامعہ دارالقرآن کا 36واں سالانہ اجتماع اختتام پذیر

Ba Khabar Swat

سیدو شریف تدریسی ہسپتال،کورونا سے ایک اور مریض انتقال کرگیا

Ba Khabar Swat

Leave a Comment