چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سیدو شریف پولیس کی کارروائی، اہم شدت پسند گرفتار

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سیدو شریف پولیس نے اہم شدت پسند کو ملایشیا سے واپسی پر گرفتار کرلیا۔ ایس ایچ اُو تھانہ سیدو شریف داور خان کے مطابق ملزم شدت پسند رمیز نے2009ء میں ڈی آئی جی اور ڈپٹی کمشنر ہاؤسز پر حملہ کیا تھا۔ ایک اے ایس آئی کو شہید اور کئیوں کو زخمی کیا تھا، جس کے خلاف تھانہ سیدو شریف میں انسدادِ دہشت گردی دفعات کے تحت مقدمہ درج ہے۔بعد میں ملزم بیرونِ ملک فرار ہوگیا تھا۔ گذشتہ روز ایک اطلاع پر ملایشیا سے واپسی پر پولیس نے گرفتار کرلیا۔

Related posts

سوات، یوم پاکستان کے حوالہ سے گرلز سپورٹس میلہ کا انعقاد

Ba Khabar Swat

حیدر آباد کی کوئلے کی کان میں جاں بحق مزدووروں کی لاشیں سپردِ خاک

Ba Khabar Swat

سوات، مزیدسات افراد میں کرونا کی تصدیق ہوگئی

Ba Khabar Swat

Leave a Comment