(باخبر سوات ڈاٹ کام)مینگورہ کے نواحی علاقہ پانڑ میں دو سکول وین کے درمیا ن تصادم میں 8 طلبہ اور ایک استانی زخمی ہو گئیں۔ مقامی لوگوں نے امدادی کارروائی کرتے ہوئے زخمیوں کو طبی امداد کے لئے شیخ زید النہیان ہسپتال سیدو شریف منتقل کردیا۔