Swatپانڑ، دو سکول وین میں تصادم سے طلبہ اور استانی زخمیBa Khabar SwatNovember 19, 2021 November 19, 2021032 (باخبر سوات ڈاٹ کام)مینگورہ کے نواحی علاقہ پانڑ میں دو سکول وین کے درمیا ن تصادم میں 8 طلبہ اور ایک استانی زخمی ہو گئیں۔...