(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ میں پٹھانے کی پہاڑی میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں بڑی تعداد میں پودے جل گئے۔ریسکیوترجمان کے مطابق کنٹرول روم کو اطلاع ملتے ہی ریسکیو کی فائر وہیکلز اور فائر فائٹرز موقع پر پہنچ گئے اورپیشہ ورانہ طریقے سے آگ پر قابو پا لیا۔
previous post
