(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کے سینئر صحافی اور ڈیلی ڈان کے نمائندہ فضل خالق نے انٹرنیشنل ری لیشن میں اپنے ایم فل مقالے کا کامیابی سے دفاع کیا۔ سکالر فضل خالق کے ایم فل تھیسز کا مقالہ”سوات میں دہشت گردی کے دوران بیوہ متاثرہ خواتین پر سماجی و اقتصادی اثرات“تھا۔قر طبہ یونیورسٹی پشاور کے ہیڈ ایگزامنر ڈاکٹر پروفیسر سعدیہ بشیر اور دیگر ایگزامنروں نے مقالے کے کامیاب دفاع پر فضل خالق کو مبارک باد دی۔
previous post
