(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل مٹہ کے علاقے ارکوٹ میں باغ سے نومولود بچے کا کٹاہوا سر برآمدہوا۔ مقامی پولیس کے مطابق بچے کا کٹا ہوا سرہسپتال منتقل کردیاگیا۔ باقی جسم کے لیے تلاش جاری ہے لیکن تاحال پولیس کو دھڑ نہ مل سکا۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
previous post
