چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، ٹریفک کے دو مختلف حادثات میں تین افراد زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں ٹریفک کے دو مختلف حادثات میں تین افراد زخمی ہوگئے۔ بحرین کے علاقہ آئین میں تیز رفتار موٹر کار دریا میں گرنے سے ڈرائیور شدید زخمی ہوگیا۔ مٹہ کے علاقہ چپریا ل میں پک اپ کی ٹکر سے دو موٹر سائیکل سوار زخمی ہوگئے۔ تینوں زخمیوں کو طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کردیاگیا۔

Related posts

سوات، ضلعی انتظامیہ نے مراد سعید اور محب اللہ خان کو ماموں بنا دیا

Ba Khabar Swat

سیدو شریف میں ٹریفک حادثہ، تین افراد زخمی

Ba Khabar Swat

Swasto Art & Culture Celebrates the 109th Birth Anniversary of Last Wali of Swat in Saidu Sharif, Swat

Ba Khabar Swat

Leave a Comment