چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

بحرین پشمال، پک اَپ گاڑی کھائی میں جاگری

(باخبر سوات ڈاٹ کام) بحرین کے علاقہ پشمال میں پک اَپ گاڑی شدید برف باری کی وجہ سے پھسل کر کھائی میں جاگری۔ مقامی لوگوں نے امدادی کارروائی کرتے ہوئے سوار افراد کو گاڑی سے نکالا، تاہم تمام افرادخیریت سے تھے اور کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

Related posts

پی ٹی سی ایل ایکسچینج کے سامنے برسوں پرانے درخت کو نامعلوم افراد نے کاٹ لیا

Ba Khabar Swat

عالمی یوم مزدور، ایس پی ایس کالج کا انوکھا کارنامہ

Ba Khabar Swat

ملوک آباد، گیس سیلنڈر پھٹنے سے گھر میں آگ لگ گئی

Ba Khabar Swat

Leave a Comment