(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے محلہ ملوک آباد میں گیس سیلنڈر پھٹنے سے گھر میں آگ لگ گئی۔ جمال کے گھر میں آگ لگنے کے بعد اطلاع پر ریسکیو1122کے اہلکاروں نے پہنچ کر آگ کو مزید پھیلنے سے روک لیا۔