چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، بالائی علاقوں میں برف باری سے سردی کی شدت میں اضافہ

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کے بالائی علاقوں میں برف باری اور میدانی علاقوں میں بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ اتوار کو کالام اور دیگر بالائی علاقوں میں ہلکی برف باری اور میدانی علاقوں میں بارش ہوئی۔ سوات میں برف باری دیکھنے کے لئے سیاحوں کی بڑی تعدادمیں آمد کا سلسلہ مسلسل جاری ہے۔

Related posts

سوات، مزید دو افراد میں کورونا کی تصدیق، تعداد 3012 ہوگئی

Ba Khabar Swat

ڈی سی سوات کی صدارت میں آٹے کے بحران کے حوالے سے اجلاس

Ba Khabar Swat

ماہِ رمضان، گراں فروشوں کے خلاف آپریشن جاری، 50افراد سلاخوں کے پیچھے

Ba Khabar Swat

Leave a Comment