چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

بی ایس فارسٹری کے معیار کو مزید تقویت دیں گے، ڈاکٹر فضل ربی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)نیشنل ایگریکلچر ایجوکیشن ایکریڈیشن کونسل (NAEAC) نے شعبہ فارسٹری کو ایکریڈیشن جاری کردی ہے جس کے تحت بی ایس فارسٹری کی ڈگریاں ایکریڈیشن کونسل سے تصدیق کی جاسکیں گی۔ کونسل کے آراکین نے یونیورسٹی آف سوات کے شعبہ فارسٹری میں دستیاب سہولتوں اور فیکلٹی کی کوششوں کو سراہا۔ علاقے کی ترقی میں ان کے مثبت کردار پر ان کو خراج تحسین پیش کیا۔ شعبہ فارسٹری کے چیئرمین ڈاکٹر فضل ربی نے تمام فیکلٹی ممبران کی کوششوں کو سراہا اور کہا کہ بی ایس فارسٹری کے معیار کو مزید تقویت دیں گے۔

Related posts

mingora swat

Ba Khabar Swat

سوات، چوبیس گھنٹوں میں چار بار زلزلے کے جھٹکے محسوس

Ba Khabar Swat

زلزلہ کے دوران ایک شخص دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

Ba Khabar Swat

Leave a Comment