چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، چوتھے روز بھی بارش اور برف باری کا سلسلہ جاری

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں چوتھے روز بھی بارش اور شدید برف باری کا سلسلہ جاری رہا۔ اس سال سوات میں تاریخی برف باری ریکارڈ کی گئی۔ ہفتہ کو بھی بالائی علاقوں میں برف باری اور مینگورہ شہر سمیت میدانی علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری رہا۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق آج اتوار کو مطلع صاف رہنے کا امکان ہے۔

Related posts

خوازہ خیلہ، گاشگوڑ میں پرانہ مارٹر گولہ برآمد

Ba Khabar Swat

سیدو شریف، ماہِ صیام میں رمضان دسترخوان کا آغاز

Ba Khabar Swat

charsada dhamkain ,swat mian security high alret

Ba Khabar Swat

Leave a Comment