چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

باغ محلہ، شوہر نے بیوی کو قتل کرکے لاش صندوق میں چھپا دی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے باغ محلہ میں شوہر نے بیوی کو قتل کرکے لاش صندوق میں چھپا دی۔ ایس ایچ او مینگورہ مجیب عالم خان کے مطابق نامعلوم وجوہات کی بنا پر 45 سالہ فیصل نے اپنی اہلیہ 35 سالہ لبنیٰ کو ایک روز قبل قتل کرکے لاش گھر میں پڑی لکڑی سے بنے صندوق میں چھپا دی۔ اطلاع پر پولیس نے چھاپا مار کر لاش برآمد کی اور اسے پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کرکے ملزم کی تلاش شرو ع کردی۔

Related posts

ٹریفک کے مختلف حادثات میں بچے سمیت دو افراد زخمی

Ba Khabar Swat

تین اقوام کا شاملات پرمخصوص گروپ کا قبضہ واگزار کرانے کا مطالبہ

Ba Khabar Swat

گاڑی حادثہ کا شکار، استانی سمیت 13 اساتذہ زخمی

Ba Khabar Swat

Leave a Comment