چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، پریشر ککر پھٹنے اور گیس لیکج کے باعث دھماکے سے خواتین سمیت چار افراد زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں پریشر ککر پھٹنے اور گیس لیکج کے باعث دھماکے سے خواتین سمیت چار افراد زخمی ہوگئے۔ کبل میں سرور گل کے گھر میں پریشر ککر پھٹنے سے دو خواتین زخمی ہو گئیں۔ تھانہ رحیم آباد کی حدود میں واقع علاقہ قمبر محلہ دولت خیل میں جان سید کے گھر میں گیس لیکج کی وجہ سے دھماکے سے دو خواتین جھلس کر شدید زخمی ہوئیں۔ دھماکے سے ایک کمرے کی دیوار بھی گر گئی۔

Related posts

مدین، ڈمپر بریک فیل ہونے کے باعث کھائی میں گرگئی، دو افراد زخمی

Ba Khabar Swat

ملم جبہ،ماونٹین سائیکلنگ کے فائنل مقابلے اختتام پذیر

Ba Khabar Swat

ایپکا سوات کی نومنتخب کابینہ کی حلف برداری تقریب 29 اکتوبر کو ہوگی

Ba Khabar Swat

Leave a Comment